خاتون کی بوری بند لاش برآمد، قتل کے الزام میں بھانجا گرفتار

احمد پور شرقیہ میں مبینہ طور پر رقم کی لالچ میں بھانجے نے سگی خالہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتولہ خاتون کی لاش کے ٹکڑے بوری سے برآمد ہوئے تھے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر احمد پور شرقیہ میں بھانجے نے پیسوں کی لالچ میں خالہ کو قتل […]