احسن اقبال کا بیان حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کی بھونڈی کوشش ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی …