بلوچستان میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے صوبائی وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور طالبات کی روزمرہ آمد و …