ٹیسلا اعزاز سے محروم، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں چین بازی لے گیا

آسٹن : الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اس سال بھی اعزاز سے محروم رہی، چینی کمپنی نے ریکارڈ فروخت کرکے اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹیسلا کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سال2025 میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی سب […]