اسلام آباد : نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]