دنیا بھر کی طرح برصغیر میں بھی نوجوانوں کی اچانک اموات ایک سنگین عوامی صحت کے مسئلے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے سبب ماہرین بھی فکر مند دکھائی دے رہے ہیں۔ ایسے میں خاص طور پر بظاہر صحت مند دکھائی دینے والے نوجوانوں کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال […]