واشنگٹن : امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور امریکا جب بھی کسی مہم پر اکٹھے چلے تو اس کا مقصد […]