کسی بھی دوا کا استعمال صرف اس کی ضرورت تک ہی کرنا چاہیے بصورت دیگر زیادہ ادویات لینے کی وجہ سے اس کے مضر اثرات (سائیڈ افیکٹس) جسم پر لازمی پڑتے ہیں۔ مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایلوپیتھک ادویات اس صدی کی بہت بڑی دریافت ہیں۔ اگرچہ یہ ادویات جلدی اثر […]