بابا بلّھے شاہ نے اپنی ایک مشہور کافی میں زمانے کے الٹ پھیر کا ذکر کیا ہے۔بلّھے شاہ کا زمانہ تھا یا آج جھلّے شاہ کا زمانہ ہے ،زمانہ واقعی الٹ گیا ہے۔ بلّھے شاہ نے کہا ہے۔ کاں لگڑ نوں مارن لگے، چڑیاں جرّے ڈھائے گھوڑے چُگن روڑیاں اَتے گدھوں خوید پوائے زمانے میں اس قدر الٹ ہو رہا ہے کہ کوّے لگر بگڑ کو مارنے لگے ہیں اور چڑیاں اپنے سے بڑے جرّوں کو مارنے لگی ہیں گھوڑے جنہیں سبز چارہ ملتا ہے وُہ تو بیچارے روڑے کوڑے سے چگ رہے ہیں اور گدھ جو لاشیں اور ہڈیاں کھاتے ہیں ان کی موج لگی ہوئی... Read more