عمران خان کی 2026 میں بھی رہائی کاامکان نہیں:تجزیہ کار

"شہباز شریف فیورٹ ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ن لیگ بھی فیورٹ ہے، شہباز شریف ہی وزیر اعظم رہیں گے"۔ محمد مالک۔۔ "شہباز شریف کا تعلق فیلڈ مارشل سے بہت اچھا ہے وہی وزیر اعظم رہیں گے"۔ منیب فاروق۔۔ "شہباز شریف کا متبادل نہیں ہے کوئی"۔ فہد حسین۔۔ "شہباز شریف ونڈرفل بوائے ہے"۔ اطہر کاظمی https://twitter.com/x/status/2006987902761447799 "گراؤنڈ کی صورتحال دیکھتے ہوئے مجھے یہ سال زیادہ سختیوں کا سال لگتا ہے، کوئی معجزہ ہی ہوسکتا ہے کہ مذاکرات شروع ہوجائیں "۔ محمد مالک۔۔ "یہ میری اور آپ کی خواہش ہو سکتی ہے لیکن... ​ Read more