کیا پتہ لوگ الیکشن میں مریم کے اچھے کام بھول جائیں:نجم سیٹھی

مفتاح اسماعیل صاحب انہی پالیسیز کے حامی تھے تو نوازشریف صاحب نے انہیں نکال دیا تھا۔ بے عزتی کرکے نکالا تھا(کہ):"۔۔نکلو تم۔۔یہ کیا تم لگے ہوئے ہو؟ عوام پر یہ بوجھ ڈالنا ہے تم نے؟ ہم نہیں ہونے دینگے۔۔۔جاو!!!"۔۔وہ(مفتاح اسماعیل) کہتا تھا ڈیفالٹ ہونیوالی ہے۔ یہ کہتے تھے کوئی ڈیفالٹ نہیں ہے۔ یہ سختی کر رہا ہے، بڑی زیادتی ہے۔۔تو اب وہی ہورہا ہے اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈیفالٹ تھی، ڈیفالٹ بچ گئی اور معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے یہ سختی کرنا پڑے گی: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2007186097869336631 حسن... ​ Read more