ٹوئٹر کا ایک غلیظ ترین اکاؤنٹ ن لیگ سے جڑا ہوا ہے:ریما عمر

ٹوئٹر کا ایک سب سے غلیظ ترین اکاؤنٹ ہے، وہ ن لیگ سے جڑا ہے اور لگتا ہے اس شخص کی ن لیگ کے رہنماؤں سے بہت قربت ہے کیونکہ ان کی نواز شریف کے ساتھ عطا تارڑ کے ساتھ بھی تصاویر ہیں۔ وہ خواتین کے بارے میں جس طرح کی غلاظت لکھتا ہے، میرا خیال وہ ٹوئٹر پر سب سے غلیظ اکاؤنٹ ہے۔ ریما عمر https://twitter.com/x/status/2007158611513094421 ​