گھر میں کسی کو کینسر ہوجائے تو تمام اہل خانہ یہ کام لازمی کریں

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان روز جیتا اور روز مرتا ہے، جب مریض کا مدافعتی نظام کینسر اور علاج سے کمزور ہوجاتا ہے تو مزید بیماریوں کے حملوں سے محفوظ رہنا ناممکن ہوجاتا ہے۔ جسم میں بیکٹیریا، پیراسائٹس یا وائرس کے خلاف کم دفاع ہوتا ہے جو کھانے میں پائے جاسکتے ہیں۔ […]