پشاور(اوصاف نیوز) خیبر پختونخوا کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نگران دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں نوکری سے فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ہائر ایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریریز ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کو خیبر […]