کورنگی پولیس مقابلہ، رکشے میں بیٹھی 17 سالہ کومل کو کس کی گولی لگی؟

کراچی (03 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران وہاں موجود ایک رکشے میں گولی لگنے سے لڑکی کی جان چلی گئی، پولیس حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہے کہ متوفیہ کو پولیس اور ڈاکوؤں میں سے کس کی گولی لگی۔ پولیس نے ڈاکوؤں کے ساتھ کورنگی میں ہونے […]