مظفرآباد (اوصاف نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ خطے بھر میں ہیلتھ کارڈ سہولت فوری طور پر فعال کی جائے۔ وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اس اقدام کو عوامی فلاح کا ایک اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے غریب اور متوسط […]