رانا ثناءاللہ نے پانچ لوگوں کو بٹھانے والی بالکل فضول بات کی ہے: قادر

رانا ثناءاللہ نے پانچ لوگوں کو بٹھانے والی جو بات کی ہے وہ بالکل فضول بات کی ہے انہیں چاہیے کہ پہلے نواز شریف اور شہباز شریف کو تو اکٹھا بٹھا لیں پھر پانچ لوگوں کو بٹھانے کی بات کریں ! قادر مندوخیل https://twitter.com/x/status/2007150093112357013