نیو یارک: نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے پاکستان کی خوبصورتی کا برملا اعتراف کیا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کے بعد نیویارک کے میئر بھی پاکستان کے دلدادہ نکلے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میئر ممدانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک بار لاہور کا سفر کیا تھا، انتہائی خوبصورت شہر ہے۔ حلف […]