اسلام آباد (اوصاف نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان کو بنگلا دیشی کھلاڑی کے انتخاب پر شدید سیاسی اور عوامی تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں نے اس فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شاہ رخ […]