کھٹمنڈو (اوصاف نیوز) ایئرلائن کے مطابق طیارے میں 51 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے اور تمام افراد محفوظ رہے، یہ پرواز دارالحکومت کھٹمنڈو سے بھدرپور پہنچی تھی۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پرواز نمبر 9N-AMF، جو اے ٹی آر 72-500 ماڈل کا ٹربوپراپ طیارہ ہے، لینڈنگ کے وقت رن […]