عمران خان اتنا طاقتور لیڈر ہے کہ اس کے ٹویٹ اور بیانات سے خوفزدہ ہیں:شفیع
عمران خان اتنا طاقتور لیڈر ہے کہ یہ اس کے ٹویٹ اور بیانات سے بھی خوفزدہ ہے اور اس کے ٹویٹ کے خوف سے یہ نظام سنبھل نہیں پا رہا، اس نا جائز حکومت کی تو وقعت ہی نہیں یہ تو بھرتی کیے گئے ہیں،شفیع جان https://twitter.com/x/status/2007122934050234392