طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کے باعث افغانستان عالمی تنہائی کا شکار، مزید ممالک نے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت کی انتہا پسندانہ اور آمرانہ پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں کئی ممالک نے افغانستان سے اپنے سفارتی تعلقات معطل یا محدود کر دیے ہیں۔ تازہ پیش رفت میں جاپان نے بھی افغانستان میں اپنی سفارتی سرگرمیاں بند […]