ویب ڈیسک(اوصاف نیوز)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی انرجی ڈرنک کی نقل کرنے پر ایک معروف مقامی برانڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ سال 2026 میں کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے عائد کیا جانے والا پہلا بڑا جرمانہ ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نے کئی برسوں سے زیر التوا انرجی ڈرنک […]