فارم 47 کی حکومت 1960 کے عشرے کی بلیک اینڈوائٹ فلم:مطیع

جس تجزیہ کار نے بھی یہ لکھا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کو پی ایچ ڈی لوگوں کی تلاش ہے اب اس تجزیہ کار کو تو منہ چھپانا چاہیے کیونکہ پی ایچ ڈی والے تو دور کی بات یہاں ایک پی ایچ ڈی کرنے والے طالب علم کی ایک تحریر تک نہیں برداشت ہوئی اور اسے ڈلیٹ کروانا پڑ گیا ۔یہاں پی ایچ ڈی والے آگئے تو کیا کیا ڈیلیٹ کروائیں گے ۔۔ ۔۔۔ مطیع اللہ جان https://twitter.com/x/status/2007093646265634864 زورین نظامانی کا آرٹیکل پڑھ کر ایسا لگا جیسے یہ فارم 47 کی حکومت 1960 کے عشرے کی بلیک اینڈ وائٹ فلم ہے جسے آج کے سائن پلیکس... ​ Read more