سندھ حکومت سہیل آفریدی کو ویلکم کرے گی اور پروٹوکول دے گی، نوید قمر
سندھ حکومت سہیل آفریدی کو ویلکم کرے گی اور پروٹوکول دے گی، وزیر اعلیٰ سندھ اور سینئر وزراء کی جانب سے سہیل آفریدی کو یہ پیغام بھی دیا گیا کہ پنجاب میں جو ہوا وہ سندھ میں نہیں دہرایا جائے گا، نوید قمر https://twitter.com/x/status/2007180962669703497