زمبابوے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں رواں برس منعقد ہونے والے ایونٹ میں زمبابوے کی ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے کی ٹیم پہلا میچ 9 […]