یمن: فضائی حملوں میں کم از کم 7 علیحدگی پسند جنگجو ہلاک

ثنا(اوصاف نیوز)یمن میں ہونے والے فضائی حملوں علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشن کونسل (ایس ٹی سی) کے 7 جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایس ٹی سی کے عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی جانب سے کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ایس ٹی سی […]