سیہون(قدرت روزنامہ)گاؤں جان محمد بھٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کر لیا۔ ایس ایس پی ظفر صدی کے مطابق یہ واقعہ گاؤں جان محمد بھٹی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کرلیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ اس حوالے سے …