لاہور کے پہلے تیرتے ہوئے ریسٹورنٹ کا منصوبہ رواں سال مکمل ہونے کی توقع

لاہور : دریائے راوی سے نکلنے والی نہر پر  فلوٹنگ ریسٹورنٹ کا منصوبہ رواں سال مکمل ہونے کی توقع ہے ، جہاں بہترین کھانوں کے علاوہ پارکنگ سمیت تمام سہولیات دستیاب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پہلے فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے، نہر پر قائم کیے جانے والے […]