مائی کلاچی میں گٹر سے ملنے والی لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی (03 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی میں گٹر سے ملنے والی چار لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے ملنے والی 4 لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے، لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں، بھاری چیز لگنے […]