بانی پی ٹی آئی جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، انجینئر محمد علی مرزا

جہلم(قدرت روزنامہ)مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں انجینئر محمد علی مرزا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے اندر کی تفصیلات بتادیں۔انہوں …