واشنگٹن (قدرت روزنامہ)نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر …