ویب ڈیسک: ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل پاکستان میں 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے۔ 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ گرافکس اور ظاہری شکل میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ ہونڈا CG 125 اپنے مضبوط انجن، قابلِ اعتماد کارکردگی اور پائیداری کی […]