بیجنگ(قدرت روزنامہ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں وہ پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطح کے مذاکرات کریں گے۔ …