ملک چل رہا ہے تو چوری کی گاڑی بھی چل رہی ہے،ایثاررانا کا افتخاراحمد کو جواب

"ملک چل رہا ہے ادارے چل رہے ہیں "۔افتخار احمد ۔۔ "میں باہر نکل کر افتخار کی گاڑی چوری کرتا ہوں، جب یہ لینے آئیں گے تو میں کہوں گا دیکھو گاڑی چل رہی ہے ، آپ کیوں لینے آئے ہیں ؟ یہ تو ایسا ہی ہے، جیسے گھر پہ کوئی قبضہ کر لے اور کہے کہ دیکھیں لائٹیں بھی جل رہی ہیں ، پنکھے بھی چل رہے ہیں ، تو آپ کیوں واپس لینا چاہتے ہیں؟"۔ ایثار رانا https://twitter.com/x/status/2004250846335492271 https://twitter.com/x/status/2006598293652918657 ​