کراکس (اوصاف نیوز) وینزویلا کے دارالحکومت کراکس کے جنوبی علاقے میں آج 7 دھماکے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں شہر میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ دھماکے فوجی اڈے کے قریب ہوئے اور مختلف مقامات سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں کے […]