پرینکا گاندھی نے بیٹے کی منگنی کی تصدیق کردی، تصاویر سامنے آگئیں

نئی دہلی: بھارت میں کانگریس کی سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کے بیٹے کی منگنی کی خبریں حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر سامنے آرہی تھیں، تاہم اب خود پرینکا گاندھی نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینکا گاندھی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعہ […]