کاراکاس (03 جنوری 2026): جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں 7 زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وینزویلا دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے کاراکاس کے […]