اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر میں نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےاے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی […]