امریکا نے وینزویلا میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، دارالحکومت کراکس پر امریکی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں امریکہ صدر کی جانب سے منشیات کی سمگلنگ پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکہ کا وینزویلا پر حملہ، سی این این کے مطابق حملہ دارالحکومت کراکس پر کیا گیا اور اب تک متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔دھماکہ وینزویلا کے وقت کے مطابق رات دو بجے ہوا۔ حملوں کے بعد بجلی کی سپلائی معطل ہے۔ https://twitter.com/x/status/2007344638110367978 https://twitter.com/x/status/2007349112006672871 https://twitter.com/x/status/2007352624182702294