امریکی صدر کی دھمکی، اقوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب کا سیکرٹری جنرل کو خط

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی صدر کی دھمکی کے بعد اقوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط میں پر امن اجتماع کے حقوق کے احترام کا مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ نےمظاہرین کی ہلاکت پرتشویش کا اظہارکردیا، انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ مائی ساتو نے پر امن اجتماع کے حقوق کے احترام […]