راولپنڈی : شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہونے والے 4 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی : صدر بیرونی میں شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہونے والے چار ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک اور دو فرار ہوگئے، ہلاک ڈاکو ڈکیتی، کار چھیننے کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر بیرونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار خطرناک ڈاکو […]