وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں متعدد زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جس کی وجہ سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے سنے گئے۔ شہریوں نے نچلی فضا میں اُڑنے والے طیاروں کی آوازیں سننے کی … Continue reading وینیزویلا کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے، شہریوں میں خوف و ہراس →