پی آر اے نے پہلی ششماہی میںگزشتہ سال کے مقابلے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کئے ... مجموعی طورپر149.5ارب کے محصولات اکٹھے ہوئے ،گزشتہ سال حجم 112.1ارب تھا‘ ترجمان