علی نجمی میئر نیویارک کی عدالتی مشاورتی کمیٹی کے سربراہ مقرر

نیویارک (03 جنوری 2026): نیویارک کے معروف پاکستانی نژاد امریکی وکیل علی نجمی کو ایک بڑا اعزاز مل گیا ہے، نجمی میئر نیویارک ظہران ممدانی کی عدالتی مشاورتی کمیٹی کے سربراہ مقرر ہو گئے۔ میئر ظہران ممدانی نے علی نجمی کی تقرری ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے کی ہے، میئر نیویارک نے بتایا کہ انھوں نے […]