اسٹیو اسمتھ کا ریٹائرمنٹ کی خبروں پر اہم بیان سامنے آگیا

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے […]