ریڈار سے پوشیدہ، 600 کلو میٹر رینج: پاکستانی ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے خود ساختہ ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو پاکستان کی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ جدید ہتھیار دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو اعلیٰ درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پاکستان …