8 فروری کا احتجاج ہر صورت ہوگا، جنہوں نے مذاکرات کرنا ہیں کریں ، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے واضح کیا کہ 8 فروری کا احتجاج ہر صورت ہوگا، البتہ جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں وہ مذاکرات کرتے رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں براہِ راست […]