کاراکاس (03 جنوری 2026): وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی حملے کی تصدیق کر دی ہے، اور ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ وینزویلین صدر نکولس مادورو نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا پر حملہ کر دیا ہے، ہم امریکا کی فوجی جارحیت کو مسترد کرتے ہیں اور اس کی سخت […]