پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بازار حصص میں اسٹاک انویسٹرز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے 50 فیصد سے زائد منافع حاصل کیا، جس کے …